ترکی : باغی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کرد علاقوں میں احتجاج

Turkey Protest

Turkey Protest

انقرہ (جیوڈیسک) جنوب مشرق کے کرد اکثریتی علاقوں میں ہزاروں افراد نے باغی رہنما عبداللہ اوکلان کی گرفتاری کے 16 سال مکمل ہونے پر احتجاج کیا۔

کئی شہروں میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوا۔

مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بمبوں سے حملے کئے۔ جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔