ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قبل از وقت الیکشن کا اعلان کر دیا

Recep Tayyip Erdogan

Recep Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) ترک صدر کا کہنا ہے کہ ملک کو قبل از انتخابات کی ضرورت ہے تاکہ عہدہ صدارت کی منتقلی بروقت ہو سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ جلد انتخابات کا فیصلہ نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کیا گیا ہے، اس سے قبل انتخابات نومبر 2019 میں شیڈول تھے جو کہ اب 24 جون 2018 کو منعقد ہوں گے، اس سے پہلے حکومت نے قبل از انتخابات کے خدشے کو مسترد کر دیا تھا۔