ترک بلورسازی روایت اور جدت پسندی کا حسین امتزاج بن رہی ہے: ایردوان
Posted on April 10, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Recep Tayyip Erdogan
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک طرز تعمیرات اور بنیادی ڈھانچے کا شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔
صدر ایردوان نے استنبول میں شیشہ اور بلور سازی پر مبنی ایک عجائب خانے کی تقریب سے افتتاح کے موقع پر اس بات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ طرز فنکاری اپنی روایات اور جدت پسندی کے بل بوتے پر ترکی کا چہرہ تبدیل کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ عجائب خانہ ملک میں قائم ہو رہا ہے جس کے افتتاح کی قسمت میں مجھےملی ہے جس پر میں خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com