کچھوے میاں کا آزادی دلانے والے سرفرسے انوکھا اظہار تشکر

Turtles

Turtles

میکسیکن (جیوڈیسک) یوں تو جانور بے زبان ہوتے ہیں اور انسانوں کی طرح بول کر اپنی بات دوسروں تک پہنچانے سے قاصر ہوتے ہیں لیکن اکثر اوقات یہ اپنے جذبات و احساسات ظاہر کرنے کیلئے انوکھا انداز اپناتے ہیں۔

میکسیکن کے ساحل پرسرفنگ کے مزے لینے والے پیورٹو ریکن نامی سرفر نے ایک کچھوے کو مچھلی کے جال میں پھنسے دیکھا تو اسے بچانے کیلئے جا پہنچا۔

سرفر نے کچھوے کے گرد لپٹے جال کو کاٹ کر اسے آزاد کیا تو کچھوے نے اظہار تشکر کا انوکھا طریقہ اپنایا اور آزادی دلانے والے درد مند سرفر کے گلے لگ لیا۔