کوئی ٹی وی پروگرام عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

Tassaduq Hussain

Tassaduq Hussain

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حاکمیت کے لیے ہمارے جذبے اور عزم کو کوئی ایک ٹی وی پروگرام متاثر نہیں کر سکتا انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔