بارہ کوہ (جیوڈیسک) میں مارے جانے والے خود کش بمبار کے حوالیا ہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ہونے والے دو ملزمان بم بنانے کے ماہر نکلے بارہ کہو میں خودکش بمبار کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کو ذکا اللہ کے بھائیوں کے ساتھ حراست میں لئے گئے۔
دو ملزمان نواز اعجاز بم بنانے ماہر تھے۔ نواز اور اعجاز کیمیکل فیکٹری میں کام کرتے تھے۔بارہ کہو مسجد میں حملے کے لئے تیار کیا جانے والا بم بھی نواز اور اعجاز نے بنایا تھا۔ حساس اداروں نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور ذکا اللہ کے والدنبی بخش تین بھائیوں امان اللہ، احسان اللہ اور ثنااللہ سمیت علاقہ کے رہائشی نواز اور اعجاز کو بھی گرفتار کیا تھا۔