ٹوئٹر پر بگ بی کے پرستاروں کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ سے اوپر

Amitabh Bachchan

Amitabh Bachchan

بالی وڈ (جیوڈیسک) امیتابھ بچن کے بعد جن بالی وڈ سٹارز کو سب سے زیادہ فالو کیا جاتا ہے، ان میں ماضی کی خوبرو اداکارہ ہیما مالنی، مادھوری ڈکشٹ، جوہی چاولہ وغیرہ شامل ہیں۔ جو فنکار روزانہ کی بنیادوں پر کچھ نہ کچھ ٹویٹ کرتے رہتے ہیں۔

ان کے فالوورز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ امیتابھ بچن کے مداحوں کی اس تعداد کی خبر پرسوں دیوالی کے روز آئی تھی، جس پر خود بگ بی نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔