دو ماہ گزر گئے ہوم سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

Lahore

Lahore

لاہور : دو ماہ گزر گئے ہوم سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق صحافی و کالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کی درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب نے ڈی پی او سیالکوٹ پولیس کو احکامات جاری کئے تھے کہ صحافی و کالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کو قبضہ گروپ کی طرف ملنے والی دھمکیوں پر ملزموں کے خلاف کارروائی کی جائے لیکن دو ماہ گزر گئے تاحال کارروائی نہ ہو سکی۔