امریکی باسکٹ بال،نیویارک نے انڈیانا پیسرز کو ہرا دیا

U.S. Basketball

U.S. Basketball

نیویارک (جیوڈیسک)امریکی نیشنل باسکٹ بال میں نیویارک کی ٹیم نے انڈیانا پیسرز کو زیر کر لیا۔نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔

نکس نے مخالف ٹیم کو 80 کے مقابلے میں 90 پوانٹس سے ہرایا۔کرس کوپ لینڈ نے اپنی ٹیم کی جانب سے 20 پوانٹس سکور کر کے فتح کو یقینی بنایا۔اس جیت کے ساتھ نیویارک نکس نے پوائنٹس ٹیبل اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنا لی۔