امریکی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں میامی ہیٹ کو شکست

U.S. Basketball

U.S. Basketball

 کلیو لینڈ (جیوڈیسک)امریکی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں میامی ہیٹ کی ٹیم نے کیولئیرز کو شکست دے دی۔کلیولینڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں میامی ہیٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کو زیر کیا۔

فاتح ٹیم نے 95 کے مقابلے میں96 پوانٹس سے فتح اپنے نام کی ۔کول نے اپنی ٹیم کی جانب سے 16 پوانٹس سکور کر کے جیت حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔