امریکا : باسکٹ بال میچ میں کنگز کی ٹیم نے فاتح

U.s Basket Ball

U.s Basket Ball

فورنیا (جیوڈیسک)امریکا میں باسکٹ بال کے دلچسپ مقابلے میں کِنگز کی ٹیم نے شاندار فتح سمیٹ لی۔کیلی باسکٹ بال میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا۔ اینجل کلپرز نے شروع میں حریف ٹیم پر دبا ڈالنے کی کوشش کی۔

جواب میں سیکریمنٹو کنگز کے کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور ناممکن پوائنٹس حاصل کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ اس زبردست کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے انہوں ایک سو ایک کے مقابلے میں ایک سو سولہ پوائنٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔ کنگز کی کلپرز کے خلاف فروری دو ہزار گیارہ کے بعد یہ پہلی جیت ہے۔