امریکی، برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے آن لائن خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی

Confidential Information Online

Confidential Information Online

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس اہلکار اسنوڈن کی جانب سے دی گئی معلومات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے آن لائن خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی، خفیہ معلومات میں ای میلز، بینک لین دین اور ٹیلی فون گفتگو شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی، برطانوی خفیہ ایجنسیاں معلومات تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں۔