سیکرامنٹو(جیوڈیسک) امریکا کے مقامی پارک کے اطراف لگنے والی آگ۔ رِم فائر پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اب تک 3 سو 62 کلو میٹر رقبے پر پھیلی آگ پر قابو پایا جا چکا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مقامی پارک کے نزدیک لگنے والی آگ۔ رِم فائر۔ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ 7 فیصد حصے پر قابو پایا جاچکا ہے۔
سیکڑوں فائر فائٹرز Tuolumne شہر اور دیگر مقامی آبادیوں کی حفاظت کے لیے بھیج دیئے گئے۔ پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی ہوئی آگ ایک ڈیم کی طرف بڑھ رہی ہے جو سان فرانسسکو کو پانی فراہم کرتا ہے۔