امریکی خفیہ ایجنسی کے راز فاش کرنے والے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

Asnudn

Asnudn

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن ایڈورڈ اسنوڈن کیخلاف ریاست ورجینیامیں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

امریکی اخبارکے مطابق اسنوڈن پر جاسوسی، چوری اورخیانت کے الزامات عا ئدکیے گئے ہیں۔ امریکا نے ہانگ کانگ سے ایڈورڈ اسنوڈن کو گرفتار کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔