امریکا: وسط مدتی انتخابات ،صدر اوباما نے ووٹ کاسٹ کیا

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔ امریکی سینٹ کے وسط مدتی انتخابات اگلے ماہ کی 4 تاریخ کو ہو رہے ہیں۔

امریکی صدر نے اپنی جماعت کے لیے فنڈز اکھٹے کرنے کے لیے خوب مہم چلائی۔ اِس بار اُن کی جماعت کو سینیٹ میں شکست کا خطرہ ہے۔ ان انتخابات کے لیے امریکی صدر نے پیر کو اِلی نوائے میں اپنا ووٹ ڈالا۔