امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد

Barack Obama

Barack Obama

واشنگٹن (جیودیسک) رمضان المبار کے بابرکت مہینے میں امریکی صدر باراک اوباما نے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے، واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ رمضان کا مہینہ آزادی۔

وقار اور تمام بنی نوع انسان کے حقوق کی یاد دلاتا ہے۔ اوباما نے کہا کہ دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے لئے رمضان میں روزہ ارتکاز لگن ایک دوسرے کے باہمی احساس کا بہترین وقت ہے۔