یو اے ای میں ریتلے ٹیلوں پر گاڑیوں کے انوکھے مقابلوں کا انعقاد

Race

Race

یو اے ای (جیوڈیسک) یو اے ای کے ریتلے ٹیلوں پر گاڑیوں کے انوکھے مقابلے ہوئے۔ ریسرز نے بلند ترین ٹیلوں پر چڑھائی کر کے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں سالانہ بین الاقوامی فیسٹیول منعقد ہوا۔

ریسرز کو ریتلے صحراؤں میں انوکھا چیلنج دیا گیا جس میں گاڑیوں کے ذریعے ڈرائیو کر کے بلند و بالا ٹیلوں پر پہنچنا تھا۔ ریسرز کو دنیا کے بلند ترین ریت کے ٹیلوں پر 300 میٹر اوپر چڑھائی کرنا تھی۔

اس عجیب و غریب چیلنج کو پورا کرنے کے لیے ڈرائیورز نے اپنی بہترین پرفارمنسز دکھائیں۔