یو ای ٹی میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

Entry Tests

Entry Tests

لاہور (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام پنجاب میں سال 2014 کے لیے بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جسکے مطابق انٹری ٹیسٹ 24 اگست کو صبح دس بجے شروع ہو گا۔ جسکے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 اگست رکھی گئی ہے۔ ا نٹری ٹیسٹ کا نتیجہ 31 اگست کی درمیانی رات کو ویب سائٹ پرلوڈکر دیا جائے گا۔