یوگنڈا کے گرجا گھروں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے : امریکہ کا انتباہ

Uganda

Uganda

امریکہ (جیوڈیسک) نے متنبہ کیا ہے کہ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں موجود گرجا گھروں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔

یوگنڈا میں امریکی سفارتخانے نے بتایا کہ ایک نامعلوم گروہ دارالحکومت میں کمپالا موجود گرجا گھروں کو مئی یا جون میں نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔