UK میں مقیم ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک جبران انور کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ملکہ : UK میں مقیم ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک جبران انور کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر کا اہتمام پلاہوڑی روڈ پر واقع مکی مسجد ملکہ میں کیا گیا۔ شرکت کر نے والوں میں ملک عبدالرشید، سعید ملک رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ، ماسٹر محمد شریف اعوان، ملک غلام مصطفی اعوان، ملک افتخار احمد، ملک غلام حیدر، ماسڑ انصر اعوان، ملک پرویز اختر، ماسٹر محمد منشا، ماسٹر سلیمان، سمیع افضل، چوہدری یاسر اقبال خاں ایڈووکیٹ۔

عمر فاروق اعوان، ملک اقبال اعوان، ملک خادم حسین، افضال احمد خان ؤ، وقار احمد خان، اظہر حسین جند، ملک اورنگ زیب، ماسٹر مشتاق حسین، ملک عبدالخالق مرہانہ، مبشر رشید اعوان، سہیل اصغر، نائیک عابد حسین، ظفر اقبال جند، ڈاکٹر طارق مصطفی اعوان، محسن ضیا ء اعوان، علی المرتضی اعوان، حسن ضیائ، سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس مو قع پر تمام مہمانوں کی بھرپور تواضع کی گئی۔