برطانیوی پولیس کی عدم دلچسپی، عمران فاروق قتل کیس میں ڈرائی موڑ، مرکزی ملزم معظم علی حراست میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، محسن علی اور خالد شمیم کی حراست کل ختم، مزید 90 دن کی توسیع کی جائے گی، حکومت انتظار کرتی رہ گئی ، برطانیوی پولیس نے ریڈ وارنٹ تک نہیں نکالے، انٹر پول کے ذریعے ملزمان کی حوالگی پر بھی کچھ نہ ہو سکا۔