یوکرائن میں جنگ بندی کا معاہدہ برائے نام ہے :نیٹو جنرل

Natto General

Natto General

برسلز (جیوڈیسک) معاہدے کے بعد جتنی گولہ باری ہوئی وہ معاہدے سے قبل ہونے والی گولہ باری کے برابر ہے۔ جنرل فلپ نے کہا کہ فریقین میں جنگ بندی کا معاہدہ برائے نام ہے تاہم وہ فریقین میں بفرزون کے قیام کیلئے ہونے والے اتفاق رائے سے پرامید ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرائن میں حالات فی الحال اچھے نہیں ہیں اور زمین پر حقیقت میں جو ہو رہا ہے وہ بہت مختلف ہے۔