یوکرائن کا بحران: ماسکو میں بغاوت کی برسی پر ریلی

Moscow

Moscow

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں یوکرائن میں صدر کو ہٹائے جانے کا ایک سال مکمل ہونے پر ریلی نکالی گئی۔

’ہم نہیں بھولیں گے! ہم معاف نہیں کریں گے! کے نعرے لگائے گئے‘واضح رہے کہ 2014 میں یوکرائن کے صدر وکٹر یانوکووچ کو ہٹایا گیا تھا۔