یوکرائن : سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی، 5 افراد ہلاک

Ukraine

Ukraine

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن میں سرکاری فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان لڑائی میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یوکرائن کے شہر میں سرکاری فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان لڑائی میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گولہ باری رات بھر جاری رہی۔ جس میں 29 افراد زخمی ہو گئے۔