یوکرائن کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا

Ukraine

Ukraine

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے نومنتخب صدر پیٹرو پوروشنکو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

جس میں متعدد ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ قبل ازیں صدر پوروشنکو نے روسی صدر پیوٹن کے ساتھ اپنی ملاقات کو یوکرائنی بحران کے سلسلے میں مذاکرات کا آغاز قرار دیا تھا۔