یوکرائن : باغیوں نے یوکرائن کے 90 فوجیوں کو پکڑ لیا

Ukrain Lebel

Ukrain Lebel

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کو باغیوں کے Debaltseve قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یوکرائن کے 90 سے زیادہ فوجیوں کو پکڑ لیا گیا ہے اور متعدد لاپتہ ہیں۔

یوکرائن کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یورپ کے سیکورٹی اور تعاون کے ادارے کے لاپتہ افراد کو تلاش کرنے میں مدد کریں۔