یوکرائن نے روس کے ساتھ 23 سرحدی کراسنگ پوائنٹ بند کر دیئے

Ukraine Border

Ukraine Border

کیو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائنی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے۔

مشرقی لوچانسگ اور ڈونیٹک خطے کے روسی سرحد سے ملحقہ 23 سرحدی کراسنگ پوائنٹ کو بند کر دیا ہے

دریں اثناء یورکرائینی وزارت دفاع نے بھی غیر ملکی سفارتی مشن کو کراسنگ پوائنٹ کی عارضی بندش بارے آگاہ کر دیا ہے۔