یوکرائن میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کے متنازعہ انتخابات
Posted on November 3, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Ukraine Elections
کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے متنازعہ انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالے۔ جسے مغربی ممالک نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ دونیتسک اور لوہانسک کی دو خود سے اعلان کردہ جمہوری مملکتیں، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ کرا رہی ہیں۔
یوکرائن امریکہ اور یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ روس کی پشت پناہی میں کرائے جانے والے انتخابات کو تسلیم نہیں کرینگے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com