ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے23/12/2014

ABID SHARIF PLAWARI

ABID SHARIF PLAWARI

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) غزالی پبلک سکول ملکہ کے پرنسپل عابد شریف چوہدری آف پلاہوڑی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد انہوں نے مد ینہ منو رہ میں مسجد نبو ی اور رو ضہ رسو ل ۖ کی ز یا رت کی سعا دت حا صل کی ۔ و ہ چند دن مز ید مد ینہ منو رہ میں گز ا ر یں گے اور 1جنو ری کو وا پس پاکستان آ ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( را جہ آ فتا ب احمدعمر فارو ق اعوا ن سے ) ای ڈ ی او ایجو کیشن آ فس گجر ات کے سینیئر کلر ک چو ہدری محمد منشا ء مو ر خہ 28اور 29دسمبر کو ای ایس ٹی زنا نہ و مر دا نہ کی سنیا رٹی لسٹیں اور ایس ایس ٹی زنا نہ و مر دانہ کی سنیا رٹی لسٹو ں کے سا تھ گو رنمنٹ ہا ئی سکول کھا ر یا ں میں مو جو د ہو ں گے ۔ تحصیل کھا ریا ں اور گر دو نو ا ح کے خوا تین اور مرد اسا تذ ہ گو رنمنٹ ہا ئی سکول کھا ریا ں میں جا کر ان سے اپنی سنیا رٹی چیک کر سکتے ہیں ۔ مز ید تفصیلا ت کے لیے ان سے 03006293770 مو با ئل نمبر پر ر ابطہ کیا جا سکتا ہے۔