ملکہ کی خبریں 16/03/2015

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان راجہ آفتاب احمد سے) گورنمنٹ فضل داد میموریل میٹر نٹی ہسپتال گلیانہ (کوٹلی بجاڑ) کا افتتاخ مارچ کے آخری ہفتے میں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمیم آف کو ٹلی بجاڑ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ افتتا خی تقریب ایم این اے چو ہد ری عا بد رضا کے بیرو ن ملک ہو نے کی و جہ سے التو اء کا شکا ر ہے ۔ ان کی پا کستا ن آ مد کے بعد افتتا خی تقر یب کی تا ر یخ کا اعلا ن کیا جا ئے گا ۔ تقر یب میں ضلع بھر سے ممبرا ن اسمبلی ، ڈی سی او گجر ات لیا قت علی چھٹہ ، اے سی کھا ر یاں محتر مہ ڈا کٹر افشا ں ر با ب سمیت علا قے بھر سے معز زین شر کت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فیڈ ر ل گو ر نمنٹ (ایف جی ) کا لج کھا ر یا ں کینٹ کے سا بق طلبا ء کی ایسو سی ایشن کھا ر ینز کی نئی کا بینہ کا علان کر دیا گیا ہے ۔ کر نل ر یٹا ئر ڈ پر و یز اختر صدر ، اعجا ز احمد جنر ل سیکر ٹر ی اور عز یز الر حمان مجا ہد انفا ر میشن سیکر ٹر ی کے فر ا ئض انجا م دیں گے ۔ ڈا کٹر جا وید ر یا ض سا بق نا ئب نا ظم تحصیل کھا ر یا ں اور ملک محمد عا ر ف نا ئب صد و ر کے فر ا ئض انجا م دیں گے ۔ ثا قب محمو د اعوا ن جا ئنٹ سیکر ٹر ی جبکہ محمد ا فضل ایچ بی ایل فنا نس سیکر ٹر ی ہو ں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان راجہ آفتاب احمد سے) اتفا ق و یلفیئر سو سا ئٹی گو لڑ ہ ہا شم کا قیا م ۔ ملک عا دل ندیم صدر ، وا ئس چئیر مین امتیا ز احمد اعوا ن ، جنر ل سیکر ٹر ی اشر ف اعوا ن ہو ں گے ۔ فنا نس سیکر ٹر ی ملک شا ہد لیا قت اور چو ہد ری سہیل ہو ںگے ۔ نگر ا ن ممبر ان میں ملک عبد ا لقدو س ، ملک تعظیم احمد ، شبیر بٹ ، ملک ر یا ض اور ملک شہبا ز ہو ں گے ۔ اتفا ق و یلفیئر سو سا ئٹی کے قیا م کا مقصد گو لڑ ہ ہا شم گا ئو ں کو ایک مثا لی گا ئو ں بنا نا ہے ۔