اقوام متحدہ کے تعاون سے 20 لاکھ بچوں کو تعلیم فراہم کی جائیگی؛ گورنر پنجاب

Chaudhry Mohammad Sarwar

Chaudhry Mohammad Sarwar

گلاسکو (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تعاون سے پاکستان میں بیس لاکھ بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کی جائے گی، وہ گلاسگو میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔