غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پی پی شہید بھٹو کا احتجاجی مظاہرہ

Jamshoro

Jamshoro

جامشورو (جیوڈیسک) احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ محرم الحرام آتے ہی حیسکو انتظامیہ نے غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے تا کہ محرم الحرام میں ہونے والے پروگرام میں کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، مظاہرے میں سپاف کے ضلعی رہنما اسد شاہ، غلام عباس خاصخیلی و دیگر نے شرکت کی۔