تلہ گنگ کی خبریں 10/1/2014

یونین کوٹگلہ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں جشن میلاد مصطفی کی تیاریاں شروع
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ، یونین کوٹگلہ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں جشن میلاد مصطفی کی تیاریاں شروع مساجد، مد ارس ،دو کا نو ں ،بازارو ں اور مکا نو ں پر لا ئٹنگ ،میلا د کے جھنڈ ے ،جھنڈ یا ں لگا کر سجنے لگے نو جو انو ں نے گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ںکو میلا د میلا د کے جھنڈے سجا لیے عو ا م الناس میں میلا د النبی کو بھر پو ر اور شا یا ن شا ن طر یقہ سے منا نے کے لئے سخت جوش و خروش تفصیل کے مطابق میلاد مصطفی کے قر یب آتے ہی تلہ گنگ،لا وہ اور گردو نوا ح میں میلا د مصطفی کی تیا ریا ں زور پکڑ گئی عا شقا ن رسو ل نے مسا جد ،مدا رس ،بازا رو ں ،دو کا نو ں ،مکا نو ں کو رنگ بر نگی لا ئٹو ں سے سجا نا شرو ع کر دیا جبکہ نو جو انو ں نے اپنی گا ڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکلو ں پر میلا د کے جھنڈے لگا لئے جبکہ ننھے منے بچے میلا د کے بیج اور سرو ں پر تا ج لگا کر میلا د مصطفی کی خو شیا ں منا نے لگے ۔تلہ گنگ ،لا وہ ،کو ٹگلہ ،پچنند ،کو ٹ قا ضی ،ٹمن ،ملتا ن خو رد ،بڈ ھیا ل سمیت دیگر علا قو ں میںعا شقان رسو لۖ میں میلا د النبی کو شا یان شا ن اور بھرپو ر طریقے سے منا نے کے لئے سخت جو ش و خروش پا یا جا رہا ہے۔
——————–
——————-
کامیابی حاصل کرکے علاقہ کے بنیادی مسائل کا حل اولین ترجیحی ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) کامیابی حاصل کرکے علاقہ کے بنیادی مسائل کا حل اولین ترجیحی ہے ،عوامی حمایت حاصل ہے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔ سابقہ دورمیںیو سی ملتا ن خو رد کو نظر انداز کیا گیا ،لیکن اب میں یو نین کو نسل ملتا ن خو ردکی عوام سے یہ زیا دتی نہیں ہو نے دوں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر یونین کونسل ملتا ن خو رد سے ن لیگ کے نا مز د امید وار بر ائے چیئر مین حکیم یا سر عز یز نے کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرکے عوام کو مایوس نہیں کروں گا۔ میرا جینا مرنا حلقہ کی عوام کیلئے ہے۔ عوام کی بے پناہ محبت اور خلوص ہی ہماری کامیابی کی دلیل ہے۔حکیم یا سر عز یز کا مز ید کہنا تھا کہ اب بڑھکیں مارنے والوں کا دور ختم ہو چکا ہے ۔، انشاء اللہ تعالی بلدیاتی انتخابات میں یو نین کو نسل ملتا ن خو رد کے عوام انہیں ان کی حیثیت اپنی ووٹ کی طاقت سے بتائے گی جیسے کہ جنرل الیکشن میں بھی بتا چکے ہیں۔ امید وار بر ائے چیئر مین حکیم یا سر عز یز کے گر وپ میں روزبر وز لو گ جو ق درجو ق شا مل ہو رہے ہیں۔
——————–
——————-
ملک کے آئین کو بار بار توڑ کر ملکی جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والے ڈکٹیٹروں نے ملک کے وقار اور معیشت کو بہت نقصان پہنچایا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ملک کے آئین کو بار بار توڑ کر ملکی جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والے ڈکٹیٹروں نے ملک کے وقار اور معیشت کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ جنرل مشرف کل تک مکے لہراتے تھکتے نہیں تھے اور آج عدالت کا سامنا کرنا پڑا تو ہسپتال جا پہنچے ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر جمہوری حکومتوں پر شب خون نہ مارا جاتا تو آج ملک جمہوری اور معاشی طور پر ترقی یافتہ ہو چکا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ مشرف جس قانون کا ڈراوا دیکر ہر جائز ناجائز کام کرتا تھا آج اسی قانون سے بھاگ رہا ہے۔
——————–
——————-
ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ نے محکمہ ہیلتھ کے افیسر کے ہمراہ دیگر علاقوں میں اچانک چھا پے مارے
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ نے محکمہ ہیلتھ کے افیسر کے ہمراہ ڈھر نال ،کو ٹ شمس ،پچنند سمیت دیگر علاقوں میں اچانک چھا پے مارے۔ مو ضع ڈھر نا ل میں جا ویداقبا ل سا کن چینو ٹ کے غو یثہ دواخا نہ سے غیر ملکی میڈ یسن سمیت دیگر جنسی ادویا ت بر ا مد ہو ئی جس پر غوثیہ طبی دواخانہ کو سیل کر دیا۔
——————–
——————-
تلہ گنگ ربیع الاول کے مو قع پر تلہ گنگ میں سیکورٹی ہائی الاٹ کرنے کی درخواست
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ربیع الاول کے مو قع پر تلہ گنگ میں سیکورٹی ہائی الاٹ کرنے کی درخواست ن لیگی کا رکن تجمل اعوان نے ڈی پی او چکو ال کو دی تھی ۔درخو است کو منظو ر کر تے ہو ئے ڈی پی او چکو ال نے یقین دہا نی کر ائی کے تلہ گنگ سمیت پو رے ضلع چکو ال میں ربیع الا ول پر پو لیس کی بھا ری نفر ی تعینات ہو گی تا کہ کو ئی نا خو شگوار واقعہ رونما نہ ہو۔
——————–
——————-