ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) نئے بلدیاتی انتخابات کے لیے یونین کونسلوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں عوام کے لیے ڈسپلے کر دی گئیں۔
ڈیرہ غازیخان کے لیے مقرر ضلعی حلقہ بندی افسر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنراصغرعلی ڈاھا کے دستخط سے جاری ہونے والی نئی یونین کونسلوں اور وارڈزکے جو حلقہ جات بنائے گئے ہیں ان کے مطابق میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان میں 17یونین کونسلیں شامل ہیں جن میں یونین کونسل نمبر1نظام آباد، اس میں سجاد آباد،مقبول آباد،نظام آباد،بلاک 54،بلاک 57،چستی والا،ٹاہلی والا،بہاری کالونی،کے علاقے شامل کئے گئے ہیں یہ یونین کونسل 14666کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر2 چورہٹہ سندھ شمالی اس میں چورہٹہ سندھ شمالی ، گلستان سرور،حق کالونی،چاہ سمندری والا کے علاقے شامل ہیں۔یہ یونی کونسل 12936کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر3چورہٹہ سندھ جنوبی اس میں چورہٹہ سندھ جنوبی،چھینے والا،چاہ بہادر والا،چاہ ٹکن والا،نیوماڈل ٹاون،اخترکالونی،بذدار کالونی،مہتر کالونی کے علاقے شامل ہیں اس یونین کونسل کی آبادی 13792 ہے۔
یونین کونسل نمبر4 پیرقتال اس یونین کونسل کے علاقوں میں محلہ پیر قتال چورہٹہ ،محلہ پیر قتال غربی،محلہ پیر قتال شرقی،غریب آباد،غریب آبادملاں قائد شاہ،غریب آبادمحلہ پیر قتال،بلاک چورہٹہ،بلاک 48 بلاک25،بلاک ایکس،بلاک وائی،بلاک زیڈ،شامل ہیںیہ یونین کونسل 12535 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر5بلاک 25 اس میں بلاک 47،46،45،44،29،28،27،26،کے علاقے شامل ہیں یہ یونین کونسل 13212 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر6 محبوب آباد اس میں بلاک نمبر43،42،49،50،31،30،محبوب آباد،شہزادہ سلطان ٹاون،سٹی ٹاون،کے علاقے شامل ہیں یہ یونین کونسل 14738 آبادی پر مشتمل ہے۔
یونین کونسل نمبر7 بلاک ایچ اس میں بلاک ڈبلیو، وی، یو،ٹی،ایس،آر،بلاک 32،41،40،33،بلاک کیو،ایم،ایچ، کے علاقے شامل ہیں یہ یونین کونسل 14419کی آبادی پر بنائی گئی ہے۔یونین کونسل نمبر8بلاک 39 اس میں بلاک ڈی،بلاک 4،8،12،16،15،11،7،3،بلاک سی،جی،زایل،پی،بلاک34،39 کے علاقے شامل کے گئے ہیں یہ یونین کونسل 15024کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر9 بلاک نمبر5 اس میں جو علاقے شامل ہیں ان میں بلاک 35،36،بلاک این،جے،ای،اے،جی پی او کالونی،بلاک ،کے،بلاک،او،بلاک ایف،بلاک نمبر1،2،5،6،کے علاقے شامل ہین یہ یونین کونسل 12849 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر10 فرید آباد، اس کے علاقوں میں فرید آباد،محلہ لنڈاں محلہ شیخاں،بلاک 17 ،دریشک ٹاون،لغاری کالونی شامل ہیں یہ یونین کونسل 14716کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر11 مسلم ٹاون اس کے علاقوں میں مسلم ٹاون ، شاکر ٹاون،کو شامل کیا گیا ہے۔یہ یونین کونسل 14307کی آبادی پر مشتمل ہوگی۔ یونین کونسل نمبر12خیابان سرو ر اس کے علاقوں میں خِیابان سرور ، مدنی ٹاون،ابوبکرٹاون،فیکٹری ایریا پل ڈاٹ،گلشن آباد،محسن ٹاون،حمید ٹاون،علیم آباد،بودلہ کالونی،ناصرآباد،قدیرآباد، شامل ہیں یہ یونین کونسل 12163کی آبادی پر مشتمل ہے۔
یونین کونسل نمبر13گدائی شمالی میں گدائی شمالی،شہزاد کالونی،وڈورعلاقہ جات آبادی شامل ہے یہ یونین کونسل 13286 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ یونین کونسل نمبر14 رکن آباد ،اس یونین کونسل کے علاقوں میں رکن آباد،سپورٹس کمپلکس،شکور آباد،شمس آباد،ہسپتال کالونی، کینال کالونی،بلاک 13،14 ،9،10 کے علاقے شامل کئے گئے ہیں یہ یونین کونسل 15705 کی آبادی پر مشتمل ہے۔یونین کونسل نمبر15گدائی غربی، اس یونین کونسل کے علاقوں میں قصبہ گدائی غربی،اور بھٹہ کالونی بطرف کو ئٹہ روڈ کی آبادی شامل ہے یہ یونین کونسل 14448 کی آبادی پر مشتمل ہے۔یونین کونسل نمبر16 ماڈل ٹاون،اس یونین کونسل میں غازی کالونی،ماڈل ٹاون کا بلاک ایکس،ماڈل ٹاون کا بلاک وائی،ماڈل ٹاون کا بلاک زیڈ اور الہ آباد،بھٹہ کالونی درمیان شامل ہیںیہ یونین کونسل 14236 کی آبادی پر مشتمل بنائی گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کی ااخری یونین کونسل نمبر17 اس میں صدیق آباد(چورہٹہ پچادھ جنوبی بہاری کالونی آخری حصہ،بلاک 38،37،انڈس کالونی،ریلوے کالونی،اور گدائی کا آخری حصہ بطرف ریلوے لائن کا علاقہ شامل ہے۔ اس یونین کونسل کی آبادی 14960 پرمشتمل ہے۔ میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کی 17 یونین کو نسلوں کی مجموعی طورپرآبادی بامطابق 1998 کی مردم آبادی کے 238092بنتی ہے۔ ہر یونین کونسل میں چھ وارڈ جنرل اور ہر تین جنرل وارڈ پر ایک ویمن وارڈ بنایا گیا ہے۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ کونسل کی بھی یونین کونسلوں اور ان کے وارڈ کی حلقہ بندی (ابتدائی ) مکمل کرلی گئی ہے ۔ جس میں 98یونین کونسل شامل ہیں۔ ان یونین کونسل میں ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل نمبر 1 کوٹانی تونسہ،یونین کونسل نمبر2 لاکھانی تونسہ،یونین کونسل نمبر3 جلو والی تونسہ،یونین کونسل نمبر4 کالو والا،تونسہ، یونین کونسل نمبر5 نتکانی تونسہ، یونین کونسل نمبر6 پنج گرایں تونسہ،یونین کونسل نمبر 7 ببی تونسہ، یونین کونسل نمبر 8 مور جھنگی تونسہ،یونین کونسل نمبر 9 ملکانی تونسہ، یونین کونسل نمبر 10 ناڑی جنوبی تونسہ ، یونین کونسل نمبر 11 ڈونہ تونسہ،یونی یونین کونسل نمبر 12 بنڈی تونسہ،یونین کونسل نمبر 13 مکول کلاں تونسہ، یونین کونسل نمبر 14 چولانی تونسہ، یونین کونسل نمبر 15 پردان شرقی تونسہ، یونین کونسل نمبر 16 بوہڑ تونسہ، یونین کونسل نمبر 17 سوکڑتونسہ ، یونین کونسل نمبر 18 بستی بذدار تونسہ،یونین کونسل نمبر 19 منگرورٹھہ تونسہ،یونین کونسل نمبر 20کوٹ قیصرانی، یونین کونسل نمبر 21 جھوک بودو ،تونسہ، یونین کونسل نمبر 22 وہوا چک جنوبی تونسہ ،یونین کونسل نمبر 24 وہوا چک شمالی تونسہ ، یونین کونسل نمبر25 احمدانی تونسہ ،یونین کونسل نمبر26 شادن لنڈ ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر27 بستی رانجھا ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر 28 رائمن ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر29 چک رائمن ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر30 شیرو ،دستی ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر31 شاہصدردین ڈی جی خان،یونین کونسل نمبر32مراٹھا ،ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر 33 پکی ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر34 پیر عادل ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر 35بہادر گڑھ ،ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 36 ساطال ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر37 کوٹ مبارک ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر38 دھو ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر39 یارو، ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر40 چھابری زیرین ، یونین کونسل نمبر 41 لاڈن ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر 42 چک نو آباد، ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر 43 چھابری بالا ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر44 وڈور ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر 45 بیلا، ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر46 گدائی غربی ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر 47 ڈگر چٹ ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر48 چک جھلاری ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر49 ٹبی کھاڑک ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 50 کوٹ ہیبت ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 51 دراہمہ ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 52 حاجی غازی ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 53 سمینہ، ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر54 صبرہ ناچا ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 55 کھاکھی ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر56 گدائی شرقی ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 57 پائیگان چک3 ،ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر58 پائیگان چک 2 ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 59 معموری ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر60 عالی والا دی جی خان ، یونین کونسل نمبر 61ھڈیر قریشی ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 62 غوث آباد، ڈی جی خان ،یونین کونسل نمبر63 ہزارہ ڈی جی خان، یونین کونسل نمبر64 جھوک اترا، ڈی جی خان نمبر 65 کوٹلہ احمد خان ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر66 حاجی کماند، ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر67 بیٹ سندھ شرقی ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر 68 جکھڑامام شاہ ، ڈی جی خان ، یونین کونسل نمبر69 بستی ملانہ ،یونین کونسل نمبر70 بستی جام ، یونین کونسل نمبر 71 جلبانی، یونین کونسل نمبر72 نوتک محمید ،یونین کونسل نمبر 73 آڑا جعفر، یونین کونسل نمبر 74 مانہ احمدانی ، یونین کونسل نمبر75 بستی فوجہ، یونین کونسل نمبر76 خان پور جنوبی، یونین کونسل نمبر77 متفرق چاہان ، یونین کونسل نمبر78 ٹھٹہ گبولاں ، یونین کونسل نمبر79 چوٹی زیرین ، یونین کونسل نمبر80 نواں ، یونین کونسل نمبر 81 درخواست جمال خان جنوبی، یونین کونسل نمبر82 درخواست جمال خان درمیانی، یونین کونسل نمبر 83 درخواست جمال خان غربی، یونین کونسل نمبر 84 بکھر واہ، یونین کونسل نمبر85 چوٹی بالا، یونین کونسل نمبر86 چک دودھڑا ،یونین کونسل نمبر87 نواں شمالی، یونین کونسل نمبر88 سخی سرور غربی ،یونین کونسل نمبر89 سخی سرور شرقی، یونین کونسل نمبر90 مٹھوان ٹرائبل،یونین کونسل نمبر91 بروٹ مونڈوانی ٹرائبل، یونین کونسل نمبر92 فاضلہ کچھ ٹرائبل، یونین کونسل نمبر93 بارتھی ٹرائبل،یونین کونسل نمبر 94 ٹھیکرٹرائبل،یونین کونسل نمبر 95 مبارکی ٹرائبل ،یونین کونسلن نمبر96 تمن کھوسہ ٹرائبل،یونین کونسل نمبر97 تمن لغاری زیرین ٹرائبل،یونین کونسل نمبر98 تمن لغاری بالا ٹرائبل، شامل ہیں ۔ میونسپل کمیٹی تونسہ شریف کے 20وارڈ اور میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ کے 13 وارڈ بنائے گئے ہیں ،ان کی بھی حلقہ بندی تحصیل ہیڈکواٹر پر اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر میں آویزاں کر دی گئیں ہیں۔ اعتراضات کے داخل کئے جانے کے بعد 30 جولائی کو حتمی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکشن جاری ہوگا۔