یونین کونسل 150پانڈوکی میں کرپشن کا بازار گرم
Posted on November 22, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: یونین کونسل 150پانڈوکی میں کرپشن کا بازار گرم، سیکرٹری یونین کونسل نے جمن پرچی کی فیس سو روپے کی بجائے تین سو روپے وصول کرنا معمول بنا لیا۔ کرپٹ اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں یونین کونسل50پانڈوکی میں سیکرٹری محمد اسلم اور ممتاز گل نے کرپشن کی انتہا کر دی، پیدائش کی فیس سو روپے کی بجائے تین سو روپے وصول کرنا معلوم بنا لیا جبکہ تین سو روپے نہ دینے والے سائلین کو چکر لگوانا اور پریشان کرنا اپنا معمول بنا لیا ہے۔
ہل علاقہ نے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com