مرکزی سالانہ مجلس عزاء آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عزادار مرزا وقار احمد (ڈیڈی بھائی) کی رہائش گاہ پر مرکزی سالانہ مجلس اعزاء (آج) 16 محرم بروز منگل مورخہ 18 اکتوبر 2016ء بروز منگل 9 بجے شب بمقام A-40شاہ فیصل کالونی مین چورنگی نمبر5پر منعقد ہوگی ۔مجلس سے مزار صابر شکیب خطاب کرینگے۔

جبکہ عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں سید عرفان حیدر رضوی نوحہ خوانی کرینگے ۔حدیث کساء علی عمران ،سوز خوانی سکندر زیدی و برادران ،سلام مظہر عابدی ،ظلِ رضا اور نظامت کے فرائض اطہر جعفری انجام دینگے۔