یونائیٹڈ بنک کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری محمد سرور کو ریلیف فنڈز کیلئے 50 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) یونائیٹڈ بنک کے چیف ایگزیکٹیو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو چیف منسٹر کے ریلیف فنڈز کیلئے 50 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں اس موقع پر حنیف راجہ بھی گورنر پنجاب کے ہمراہ کھڑے ہیں۔

Chaudhry Sarwar,Check Receive

Chaudhry Sarwar,Check Receive