متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں ایم کیو ایم کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری کی طرف توجہ مبذول کرائی، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں 2 سابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے دستخط ہیں، خط لکھنے والوں میں سابق ایم این اے عارف خان، ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ اور شبیر قائم خانی شامل، ایم کیو ایم کے 12 ارکان اور ہمدردوں کو 29 جولائی کو شادی میں جاتے وقت حراست میں لیا گیا، خط، ایجنسیوں نے زیر حراست کارکنوں میں سے 8 کو رہا کر دیا، خط کا متن۔