اقوام متحدہ نےغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

United Nations

United Nations

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس فلسطینی صدر محمود عباس کے مطالبہ پر طلب کیا گیا ہے۔

سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی اموات تشویش کا اظہارر کرتے ہوئے فوری جنگ بندیی کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس اب بھی جاری ہے۔