امریکی ریاست الاسکا میں 8 درجے شدت کا زلزلے

Alaska

Alaska

الاسکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں 8 درجے شدت کے زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا، سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 8 درجے ریکارڈ کی گئی۔ دوسری طرف نیوزی لینڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔