امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ جوہری مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے: سینئر ایرانی اہلکار

Iran

Iran

انقرہ (جیوڈیسک) سینئر ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ عمان میں ہونے والے جوہری مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے۔ اہلکار نے رائٹر کو بتایا کہ ابھی بھی اختلافات موجود ہیں۔

آئندہ دور جلد ہوگا۔اور مسائل پر بہت سارا تضاد ہے۔ دو روزہ مذاکرات کے بعد امریکی حکام نے مذاکرات کے حوالے سے فوری ردعمل نہیں دیا۔