امریکہ، بھارت اور ایران پاکستان میں جاری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ عبدالغفور جھنگوی

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اہلسنت و الجماعت پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عبدالغفور جھنگوی نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور ایران پاکستان میں جاری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں حکو مت پا کستا ن ملک د شمنو ں کے خلا ف سخت کا رو ائی کر ے ، پا کستا ن کی 98فیصدآبا دی سنی ہے حکو مت ملک میں مستقل قیا م امن اور فر قہ واریت کے خا تمہ کیلئے ما تمی جلسو ں پر فو ر ی پا بند ی عا ئد کر ے اور گستا خ صحا بہ و اہلبیت کو سز ائے مو ت د ینے کا اعلا ن کر ے تا کہ ملک سے فر قہ وار یت کا خا تمہ ہو سکے۔

ان خیالات کا اظہار اہلسنت و الجماعت پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عبدالغفور جھنگو ی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ما تمی جلسو ں میں صحا بہ کر ام و اہلبیت عظا م کی گستا خا ں کی گئیں ہیں جن کی شد ید مذ مت کر تے ہیں حکو مت گستا خیا ں کر نے وا لے زاکر وں کو گر فتا ر کر کے قا نون کے مطا بق کا رو ائی کر ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ عر صہ دراز سے اہلسنت عو ام و علما کر ام کو ٹا ر گٹ کلنگ کے زر یعے شہید کیا جا ر ہا ہے حکو مت اہلسنت عو ام کو ٹا ر گٹ کر نے وا لے ایر انی د ہشتگر دو ں کو فو ر ی گر فتا ر کر ئے اور ملک میں ایر انی د ہشتگر دوں کے خلا ف آ پر یشن کر ئے اور سر گو د ھا میں اہلسنت و الجما عت کے کا ر کنو ں کو شہید کر نے وا لے د ہشتگر دو ں کو فی الفو ر گر فتا ر کر کے سر عا م پھا نسی کے پھند ے پر لٹکا ئے۔

انہو ں نے کہا کہ لا ہو ر وا ہگہ با ڈر پر حملہ بھا ر تی د ہشتگر دو ں کی کا رو ائی ہے حکو مت ملک میں بڑ ھتی ہو ئی بھا ر تی د ہشتگر دی کا فو ر ی نو ٹس لے اور بھار ت سے ہر طر ح کے سفا رتی تعلقا ت ختم کیے جا ہیں امر یکہ ، ایر ان اور بھا رت کبھی پا کستا ن کے دو ست نہیں بن سکتے حکو مت اپنی خا ر جہ پا لیسیو ں کو فو ر ی تبد یل کر ے۔