اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا
Posted on June 23, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
United Nations
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیل اور فلسطین دونوں کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2014 میں اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ میں دونوں اطراف سے سنگین جنگی جرائم کئے گئے۔
پچاس روز تک جاری رہنے والی جنگ میں بچوں اور خواتین سمیت 2251 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیل کے صرف 67 فوجی مارے گئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com