امریکہ، دہشت گردی، امریکی فوجیوں پر حملے کی سازش پر 2 افراد کو 25 برس قید

California

California

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ میں دہشت گردوں کی معاونت اور امریکی فوجیوں کے قتل کی سازش ہٹانے کے الزام میں 2 افراد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔

ملزموں میں ایک فلپائنی اور دوسرا افغان نژاد امریکی کبیر بتایا جاتا ہے۔