متحدہ کے دو کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Posted on August 25, 2015 By Majid Khan کراچی, مقامی خبریں
Karachi Police
کراچی (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن ملزم قاسم عرف ببلو اور عرفان لنگڑا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
دونوں ملزمان قتل کے 3 اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں مفرور ہیں۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانا سرجانی ٹاون میں 4 مقدمات درج ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com