کراچی : جامعہ کراچی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

Karachi University

Karachi University

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہرکی کشیدہ صورت حال کے باعث جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

آج ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔