بی ایس فرسٹ سمسٹر اور ایم فل فرسٹ سمسٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری

Lahore

Lahore

لاہور (پ ر) یونیو رسٹی آف گجرات لاہور کیمپس نے بی ایس فرسٹ سمسٹراور ایم فل فرسٹ سمسٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔

یونیو رسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے ڈائریکٹر فرخ اعوان کے مطابق بی ایس کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سافٹ وئیر انجیرنگ کے امتحانات 24 مارچ کو شروع ہوں گے۔

جبکہ ایم فل ایجوکیشن، انگلش لٹریچر ،انفارمیشن ٹیکنالوجی، تاریخ ،اسلامیات، پولٹیکل سائنس، بزنس ایڈمنٹریشن فرسٹ سمسٹر کے امتحانات 28مارچ کو ہوں گے۔