نا معلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر محمد خالد سے ہزاروں روپے نقدی و مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
Posted on March 7, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: تین نا معلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر محمد خالد سے ہزاروں روپے نقدی و مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق لکھنیکے کا رہائشی محمد خالد اپنی موٹر سائیکل پر قصور کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں تین نا معلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین لئے۔
جبکہ مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com