سبی (محمد طاہر عباس) بغیر لائسنس اور سرکاری ملازمین کے نام جاری لائسنس پر چلنے والے میڈیکل سٹور ڈرگ انسپکٹ کی خاموشی ڈرگ ایکٹ کے تحت میڈیکل سٹور چلانے کیلئے لائسنس کا ہونا ضروری ہے مگر ڈرگ انسپکٹر کی خاموشی سے لگتا ہے
بغیر لائسنس اور سرکاری ملازمین کے نام جاری لائسنس پر چلنے والے میڈیکل سٹور مالکا ن کو کھلی چھٹی دی گئی ہے کہ وہ جو جی میں آئے کریں شہر میں کئی ایک میڈیکل سٹور ایسے ہیں جنکے مالکان نہایت دیدہ دلیری سے میڈیکل سٹور چلارہے ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں اور ڈرگ انسپکٹر خاموش ہیں مگر کوئی پرسان حال نہیں