اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، پنجاب حکومت کو اردو سمیت علاقائی زبانوں کی ترویج سے متعلق جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم، کیا پنجاب کا کوئی کلچر نہیں ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ، پورا ملک ایک زبان پر متفق ہو جائے تو اردو تمام زبانوں کا گلدستہ ہے، جسٹس مشیر عالم۔